راولپنڈی (جنگ نیوز) ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی و سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر سے راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع کے ستھرا پنجاب ایجنسیز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ مینیجرز آر ڈبلیو ایم سی اور کنٹریکٹرز کے ڈسٹرکٹ مینیجرز نے ملاقات کی، اجلاس میں ایم ڈی ایس پی اے اٹک انیل سعید، ایم ڈی ایس پی اے مری عمر اویس، ایم ڈی ایس پی اے جہلم علیزہ ریحان اور سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی اور صفائی آپریشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔