• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، جعلی ایل ڈی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے دوران پٹرولنجعلی ایل ڈی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار کر لیا،ملزم ندیم بٹ خود کو ایل ڈی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹربتا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا اور رقم بٹورتا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ندیم بٹ ٹاؤن شپ اے ٹو کا رہائشی ہے وہ اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف اسسٹنٹ ڈائریکٹر کرواتا تھا ۔
لاہور سے مزید