• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن ٹاؤن ، نوجوان کی خودکشی کی کوشش،ہسپتال منتقل

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں ایک نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 27سالہ عزیز اللہ کی تشویشناک حالت کی اطلاع ملنے پر امدادی کارروائی کی گئی اور اسے علاج کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔
لاہور سے مزید