• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنا زعات کے غیر رسمی حل کیلئےآ ئی آ ر ڈی ایک انقلا بی پروگرام ،وفاقی محتسب

لاہور(خصوصی نمائندہ)وفاقی محتسب نوید کا مران بلو چ نے کہا ہے کہ تنا زعات کے غیر رسمی حل کا پروگرام آ ئی آ ر ڈی ایک انقلا بی پروگرام ہے جو سخت سر کا ری طر یق کا ر سے گز رے بغیر با ہمی افہام و تفہیم کے ذریعے شکا یات کے فو ری حل کے لئے ڈیزا ئن کیا گیا ہے وفاقی محتسب نو ید کامران بلو چ نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز آ ئی آ ر ڈی پروگرام کے حو الے سے منعقد ہ ایک چار روزہ ورکشاپ کا افتتا ح کر تے ہو ئے کیا۔
لاہور سے مزید