• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعتِ اسلامی پنجاب نے صوبائی بجٹ کو مسترد کر دیا، جاوید قصوری

لاہور (نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پنجاب بجٹ 2026-27کو وفاقی بجٹ کی طرح مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں عام آدمی، مزدور، کسان، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور نوجوانوں کے لیے کوئی مؤثر ریلیف موجود نہیں۔
لاہور سے مزید