• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات سے پاک کیمپس کلچر کے موضوع پر سیمینار اورآ گا ہی واک

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے گزشتہ روز منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس میں’’ منشیات سے پاک کیمپس کلچر‘‘ کے موضوع پر سیمینار اورآ گا ہی واک کاانعقا د کیا۔
لاہور سے مزید