• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں کشیدگی کا خاتمہ، پائیدار امن کی جانب ایک اہم پیش رفت،سہیل عالم

لاہور(خبرنگار)پنجاب اقلیتی مشاورتی کونسل کے رکن اور مسیحی برادری کے نمائندے سہیل عالم نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے، استحکام اور پائیدار امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
لاہور سے مزید