• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف انگلینڈ کا شرح سود 3.75 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ شرح سود کو مہنگائی کو قابو میں رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ 

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں مہنگائی کی شرح 2.8 فیصد رہی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید