لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے نیپال کی طرف سے بنگلہ دیش کو 20میگاواٹ اضافی ہائیڈرو پاور برآمد کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے باعث مون سون سیزن کے دوران بجلی کی فراہمی موجودہ 40 میگاواٹ تک محدود رہے گی۔