• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوجی اہلکاروں کے اسمارٹ فونز کو ٹریک کرنے کی مہم کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوجی اہلکاروں کے اسمارٹ فونز کو ٹریک کرنے کی مہم کا انکشاف، کارروائی کے پیچھے ایرانی عناصر ہونیکا شبہ، جنگ کے دوران امریکی اہلکاروں کے مقامات معلوم کرنے کی کوشش،امریکی قانون سازوں کا قومی سلامتی پر اظہار تشویش ، ذاتی موبائل فونز کا استعمال بڑا سیکورٹی خطرہ قرار دیا گیا ۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں اور دفاعی ٹھیکیداروں کے اسمارٹ فونز کو ٹریک کرنے کے لیے رومنگ ٹیلی کام سسٹمز اور ڈیجیٹل اشتہاری ٹیکنالوجی (ایڈ ٹیک) کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید