• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

اسلام آباد (مہتاب حیدر) پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا، پاکستان کو 1.7 ارب ڈالر کے تجارتی قرض کی دوبارہ مالی معاونت ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے 1.7ارب ڈالر کے تجارتی قرض کی دوبارہ مالی معاونت (ریفنانسنگ) کے بعد، پاکستان نے 30جون 2026 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں مجموعی طور پر 16.2ارب ڈالرز حاصل کیے۔

اہم خبریں سے مزید