• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجیت ڈوول کی ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری برائے دفاعی امور غدیر نظام پور سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماوں نے ایران میں چاہ بہار بندرگاہ کو یوریشیائی تجارتی نیٹ ورک کا ایک اہم مرکز بنانے کے لیے اعلیٰ سطحمذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید