• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکہ کے ایڈ ڈِن ویمن میڈیکل کالج کی 300 بھارتی طالبات کا تعلیمی مستقبل غیریقینی کا شکار

لاہور(خالدمحمودخالد) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع ایڈ ڈِن ویمن میڈیکل کالج کا لائسنس منسوخ ہونے کے بعد وہاں زیرِ تعلیم تقریباً تین سو بھارتی میڈیکل طالبات کا تعلیمی مستقبل غیریقینی کا شکار ہوگیا ہے اور وہ اپنی ڈگریوں کی حیثیت کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہ صحت نے اسی ماہ ہسپتال میں چھ نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد 11 جون کو ہسپتال کا آپریٹنگ لائسنس منسوخ کر دیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید