لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت میں فضائی کمپنیوں پر بڑھتے ہوئے آپریشنل اخراجات اور مالی دباؤ کے باعث ایئر انڈیا نے یکم جولائی سے بین الاقوامی فلائٹس کے پائلٹس اور کیبن کریو کے لیے ہوٹلوں میں فراہم کی جانے والی لانڈری سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔