اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی سے نافذ العملُ فنانس ایکٹ 2026-27 کے ( Statutory Rgulatory Orders) ایس آر اوز چوبیس گھنٹوں میں جاری کر نے کا اعلان کردیا ،انھوں نے کہاہے کہ کسٹمز ڈیوٹی ، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائزاور ودہولڈنگ ٹیکس نوٹیفیکیشنز کا اجرانئے فنانس ایکٹ کے مطابق یقینی بنایا جائے گا۔