• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہجرت کالونی، جنگل میں موجود نشئی نے بیس روپے نہ دینے پر بچے کو گلے پر تیز دھار آلہ کے وار سے زخمی کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہجرت کالونی سمندر کے قریب جنگل میں موجود نشئی نے بیس روپے نہ دینے پر بچے کے گلے پرتیزدھارآلہ کا وارکرکے اسے زخمی کردیا جسے فوری طور اسپتال منتقل کردیا گیا زخمی بچے نے بتایاکہ نشے کے عادی شخص نے مجھ سے بیس روپے مانگے پیسے نہ دینے پر بلیڈ ماردیا ۔
اہم خبریں سے مزید