• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان کے تاریخی آثار پر اسرائیلی حملے، پانچ ہزار سال قدیم شہر صور کو شدید نقصان

کراچی (نیوز ڈیسک) لبنان کے تاریخی آثار پر اسرائیلی حملے، پانچ ہزار سال قدیم شہر صور کو شدید نقصان، عالمی ورثہ کے رومی آثار کی وسیع تباہی، قدیم کھنڈرات کو محفوظ رکھنے کیلئے لگائی گئی رکاوٹیں بھی اسرائیلی نشانہ، یونیسکو کا شدید اظہار تشویش، جنگ لبنان کی صدیوں پرانی تاریخ مٹا سکتی ہے، ماہرین آثار قدیمہ نے خبردار کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کا تاریخی شہر صور، جس کی تاریخ تقریباً پانچ ہزار سال پر محیط ہے اور جہاں فونیقی، رومی، بازنطینی، مملوک اور صلیبی ادوار کے آثار موجود ہیں، حالیہ جنگ کے دوران شدید تباہی کا شکار ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید