• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 1 دن میں 447 پروازیں آپریٹ، 62 منسوخ 38 میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24 گھنٹے میں447پروازیں آپریٹ 62منسوخ اور 38تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابقکراچی137لاہور 106اسلام آباد 130ملتان 22 فیصل آباد 8 پشاور 14 سیالکوٹ 12 اور کوئٹہ سے 18 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید