• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو اداروں کی خواتین اعلیٰ افسران کی سرد جنگ

کراچی (اسد ابن حسن) اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹمز اور ایف آئی اے امیگریشن کی دو خواتین اعلی افسران کی سرد جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کے اسلام آباد کے اعلی افسر کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر روٹین میں ایک کھپیے کے خلاف درج کی گئی ہے اور اس میں کسٹم اہلکار نامزد نہیں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید