دبئی ( سبط عارف ) دنیا بھر خصوصا اب امریکا میں یہودیوں میں اسرائیل مخالف جذبات میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد اسرائیل وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بیرون ملک یہودی بچوں میں مذہبی شناخت اور اسرائیل سے تعلق مضبوط بنانے کیلئے 200 ملین شیکل ( 55 ملین ڈالرز ) کے قومی پروگرام کی منظوری دے دی۔