• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی کا اجلاس، رینجرز اہلکاروں کو خراج عقیدت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کا اجلاس اتوار کو تعطیل کے باوجود جاری رہا، ایوان کی کارروائی کے آغاز میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی کے نتیجے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے شہید جوانوں کے لیے مغفرت کی دعا کی اپیل کی انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کے واقعے میں 5 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید