• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025،26، صارفین ملکی تاریخ کا مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے

اسلام آباد (عاطف شیرازی) مالی سال 2025-26شہریوں پر بھاری رہا ، صارفین ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول،ڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے اور پٹرولیم لیوی کا تاریخی بوجھ بردداشت کیا، دستیاب اعداد وشمار کے مطابق 30 جون کوختم ہونےوالےرواں مالی سال 2025۔26 میں حکومت نے ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 257 روپے 76 پیسے اور ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 199روپے98 پیسے تک اضافہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید