• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان سرحد پر جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، 29 دہشتگرد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) افغان سرحد پر جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی ، 29 دہشتگرد ہلاک ، ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان صوبے پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 29 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سرحدی علاقے میں جماعت الاحرار اور فتنتہ الخوارج کی کمین گاہوں پر کارروائیاں کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید