• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کا پہلا مقامی سیٹلائٹ تیار، رواں سال خلا میں بھیجا جائیگا

ابوظبی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے اسپیس ادارے آربٹ ورکس ( Orbitworks) نے مکمل طور پر ملک میں تیار کیا گیا پہلا مقامی سیٹلائٹ "الطائر" (Altair) متعارف کرا دیا ۔یہ سیٹلائٹ رواں سال امریکا کی ریاست کیلیفورنیا سے خلا میں بھیجا جائے گا اور زمین سے تقریباً 500 کلومیٹر بلند مدار میں جا کر تصاویر اور معلومات فراہم کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید