• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس آئی یو نے ماڑی پور بڑھنی گوٹھ قبرستان مزار عبداللہ شاہ اصحابی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طورپر قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان محمد پیرل جاوید اورسمیرعرف شاہ میرکو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے چھینا ہوا 9 ایم ایم پستول، ایک موبائل فون جو قتل کے دوران چھینا گیا تھا ، اور 30 بور پستول برآمد کرلیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید