• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ، منشیات پر سزا یافتہ قیدیوں کو حاصل رعایت پر پابندی کی ترمیم غیرآئینی قرار

پشاور (جنگ نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے منشیات کے مقدمات میں سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں حاصل رعایت (رمییشن) پر پابندی عائد کرنے والی وفاقی قانون کی ترمیم کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ سی این ایس اے 1997کے تحت سزا پانے والے قیدیوں کو سابقہ قانونی نظام کے مطابق تمام مراعات اور فوائد فراہم کیے جائیں۔
اہم خبریں سے مزید