• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض، آرامکو کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 14 افراد جاں بحق

ریاض (شاہد نعیم) سعودی آرامکو کا ایک ہیلی کاپٹر راس تنورہ میں اتوار کی صبح حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 14افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، جبکہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

اہم خبریں سے مزید