• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈفنانس کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے گریجوئیٹس اپنی غیرمعمولی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مہارتوں کی بدولت بینکنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سول سروسز سمیت ہر شعبے میں اپنا لوہا منوارہے ہیں۔وہ پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈفنانس کے زیر اہتمام 15ویں تقریب تقسیم اسناد سے نجی ہوٹل لاہور میں خطاب کررہے تھے۔ تقریب کے دوران 600 سے زائد گریجوئیٹس اور ایم فل سکالرز میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کیے گئے۔
لاہور سے مزید