• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ گریڈ 19 کے افسر کی برطرفی کی سزا جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )ایف بی آر نےان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 19کے افسرشفقت حیات ہوتیانہ کی برطرفی کی سزا کو جبری ریٹائر منٹ سے تبدیل جبکہ گریڈ 18کے افسر کا پرفارمنس الائونس بحال کر دیا ، شفقت حیات ہوتیانہ کو ایف بی آر نے 2 جولائی 2015کو ملازمت سے برطرفی کی سز ا دی تھی ۔

ملک بھر سے سے مزید