• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ میں حبیب بینک کی برانچ کے پانچ سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

بیجنگ (پ ر) حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اپنی برانچ کے قیام کے پانچ سال مکمل ہونے پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ HBL بیجنگ میں اپنی برانچ رکھنے والا واحد پاکستانی بینک ہے۔تقریب میں بینک کے اہم کلائنٹس، ریگولیٹری اداروں کے نمائندگان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین HBL سلطان علی الانہ، صدر و چیف ایگزیکٹیو افسر محمد ناصر سلیم اور ہیڈ انٹرنیشنل فرحان طالب بھی موجود تھے۔
ملک بھر سے سے مزید