• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی اداروں پر الزامات، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمہ میں مسلسل عدم پیشی پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ گزشتہ روز سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔

ملک بھر سے سے مزید