• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 476 پروازیں آپریٹ، 67 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 476پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ ایئر لائنز کے انتظامی معاملات کی وجہ 67 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے 147اسلام اباد 130لاہور 111پشاور 22ملتان 22 سیالکوٹ 16فیصل اباد 10، کوئٹہ 18 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ اسلام اباد 16 لاہور 25 اور کراچی سے 18 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
ملک بھر سے سے مزید