• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )وفاقی حکومت نے مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کیلئےپیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا ، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے پیر کوجاری کر دیا ، ذرائع کے مطابق اس فنڈ کے قیام کا مقصدبین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی صورت میں عوام کو فوری ریلیف دینااور مہنگائی بڑھنے کو روکنا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید