• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے 7 نامزد ملزمان کو نوٹسز بھیجنے پر تذبذب کا شکار

کراچی (اسد ابن حسن)ایف آئی اے 7نامزد ملزمان کو نوٹسز بھیجنے پر تذبذب کا شکار۔ 36 ہزار میٹرک ٹن خوردبرد کا مقدمہ درج کرنے والےتفتیشی افسر کو فورا اسلام آباد طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں ایک آئل کمپنی کے خلاف 36ہزار میٹرک ٹن ایندھن کا مبینہ خورد برد کرنے کا مقدمہ نمبر 13/26 تو درج کیا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید