• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر ایس بابر کا سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے انٹرویو کا فرانزک کرانیکا مطالبہ

اسلام آباد (عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے مدعی اکبر ایس بابر نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مبینہ انٹرویو کے فارنزک آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرویو جعلی یا ڈاکٹرڈ ثابت ہو تو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور عمران خان کی بہن کے خلاف پیکا قانون کے تحت قانونی کارروائی کی جائے۔
ملک بھر سے سے مزید