• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 3 زخمی، 4 زیرِ حراست

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلبہ زخمی ہو گئے جبکہ 4 کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں تصادم کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید