• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ ایران مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع، ممکنہ مقام سوئٹزر لینڈ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ ایران مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع، ممکنہ مقام سوئٹزرلینڈ، ثالثوں نے کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران میں سفارتی رابطے تیز کر دیے، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے دونوں فریق مفاہمتی یادداشت کی بحالی چاہتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید