• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طیبہ ظریف جامعہ خواتین راولپنڈی کی وی سی مقرر

کراچی( سید محمد عسکری) سندھ سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی سابق وائس چانسلر ڈاکٹر طیبہ ظریف کو جامعہ خواتین راولپنڈی ( ویمن یونیورسٹی) کا چار برس کے لیے وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف اس وقت نوابشاہ یونیورسٹی میں ڈین کے عہدے پر تعینات ہیں انھوں نے جامعہ کراچی سے ایجوکیشن میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید