• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر بورڈ وسیم افضل وڑائچ کی بھرتی غیر قانونی قرار

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وزارتِ سمندرپار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے ایک بار پھر وسیم افضل وڑائچ کی بطورِ ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر فنڈ بھرتی کو غیر قانونی و کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈائریکٹر کی پوسٹ کو خالی قرار دیدیا ۔ سیکشن افسر اوورسیز پا کتسانیز ڈویژن سمیرا نواز نے اس ضمن میںسیکرٹری ورکرز ویلفئر بورڈ کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت نے یہ اقدام اسلام آ باد ہائی کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میںاٹھایا ہے۔

اہم خبریں سے مزید