اسلام آباد( زبیر قصوری)وفاقی وزارتِ تجارت نے پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم Telecom Operators Association (TOA) کو Trade Organizations Act, 2013 کے تحت باضابطہ طور پر رجسٹر کرتے ہوئے ٹریڈ آرگنائزیشن کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔