• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، خرابی خدشے پر 25 لاکھ سے زائد آئی ڈراپس بوتلیں واپس منگوا لی گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں خرابی کے خدشے پر25 لاکھ سے زائد آئی ڈراپس بوتلیں واپس منگوا لی گئیں۔غیر متعلقہ مادے کی آمیزش پر بڑا ری کال، متاثرہ مصنوعات امریکا بھر کی بڑی ریٹیل چینز میں فروخت ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی لوپن فارماسیوٹیکلز نے آلودگی کے خدشے کے باعث نسخے پر ملنے والے پریڈنیسولون ایسیٹیٹ آپتھالمک سسپنشن آئی ڈراپس کی 25 لاکھ 30ہزار 182 بوتلیں واپس منگوا لی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید