• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم اور تخلیقی صنعت کا فروغ، سنجیدہ اقدامات کررہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت فلم اور تخلیقی صنعت کے فروغ کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے۔ معیاری فلمیں ملک اور صوبے کی ثقافت، تاریخ، سیاحت اور سماجی اقدار کو دنیا کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
اہم خبریں سے مزید