اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی، جسٹس ارباب محمد طاہر جگہ جسٹس انعام امین منہاس کو کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4رکنی کمیٹی میں تین ججز موجود چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار ہائیکورٹ محمد یار ولانہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطِابق چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔