• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدواروں کی ملاقاتیں

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سےا قوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار وں ریبیکا گرینسپین اور میکی سال نے جمعہ کے روز الگ الگ ملاقات کی۔ریبیکا گرینسپین سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کثیرالجہتی تعاون کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کے فروغ و پاسداری کیلئے پاکستان کے پائیدار عزم کا اظہار کیا۔
اہم خبریں سے مزید