• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے الیکشن کمیشن ارکان فارغ کردئیے، انتخابی شفافیت پر نیا تنازع

کراچی (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ نے الیکشن کمیشن ارکان فارغ کر دئیے، انتخابی شفافیت پر نیا تنازع،امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے قبل غیر معمولی فیصلہ، آزاد الیکشن کمیشن پہلی بار مکمل طور پر خالی، وائٹ ہاؤس نے انتخابی تحفظ کو برطرفیوں کی وجہ قرار دیا۔
اہم خبریں سے مزید