• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت کے 30 اہلکاروں کے استعفوں کی خبر بے بنیاد ہے، ترجمان پولیس

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ترجمان بلوچستان پولیس نے کہا ہے کہ زیارت پولیس کے 30 اہلکاروں کے استعفوں کی خبر بے بنیاد، ترجمان پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ضلع زیارت میں تعینات پولیس کے 30 اہلکاروں نے اپنی ملازمتوں سے استعفیٰ دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید