• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی نظر تیزی سے کمزور ہونے لگی، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(رفیق مانگٹ)بچوں کی نظر تیزی سے کمزور ہونے لگی، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،بچوں کی نظر تیزی سے کمزور ہونے لگی، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،اسکرین نہیں، باہر نہ کھیلنا بچوں کی بینائی کے لیے بڑا خطرہ ، مایوپیا کے کیسز میں خطرناک اضافہ،روزانہ اسکرین ٹائم میں اضافہ، بچوں کو روزانہ دو گھنٹے باہر لے جانا ضروری،،2050 تک کروڑوں بچے نظر کی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں، موبائل اور گیمز نے  صحت کو خطرے میں ڈال دیا،ماہرینِ چشم نے خبردار کیا ہے کہ کم عمر بچوں میں نظر کی خرابی (مایوپیا) تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور اس کی بنیادی وجہ صرف اسکرین کا زیادہ استعمال نہیں بلکہ بچوں کا باہر کم وقت گزارنا ہے، جو ایک خاموش مگر سنگین صحتی بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید