• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اسپاٹ مارکیٹ سے ایک اور ایل این جی کارگو خرید لیا

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پاکستان نے اسپاٹ مارکیٹ سے ایک اور ایل این جی کارگو خرید لیا۔پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے اسپاٹ مارکیٹ سے مزید ایک ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے موصول ہونے والی کم ترین بولی منظور کر لی ۔
اہم خبریں سے مزید