اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے لیےدی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ، کارآمد ویزےکےبغیرمقیم کسی بھی افغان شہری کوآج سےفوری گرفتار کیاجائےگا۔افغانیوں شہریوں کو گرفتار کرنےکےحوالے سے روزانہ کی بنیاد پر آج سے رپورٹ وزارت داخلہ جمع کرانے کی ہدایت۔وفاقی حکومت نےافغان شہریوں بشمول ویزہ،اوور سٹےکیسز کی ڈی پورٹیشن میں مزیدتیزی لانے کافیصلہ کیا ہے۔