• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی ٹیلی فون کالز کی نگرانی مزید سخت 

اسلام آباد( زبیر قصوری)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون کالز (International Incoming Voice Traffic) کی صورتحال، انٹرنیشنل ٹرمینیشن ریونیو (ITR)، ایل ڈی آئی آپریٹرز کے شیئر اور دیگر ریگولیٹری امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید